گلوکارہ مومنہ مستحسن کل 27 ویں سالگرہ منائیں گی

بدھ 4 ستمبر 2019 12:15

گلوکارہ مومنہ مستحسن کل 27 ویں سالگرہ منائیں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 ستمبر2019ء)سریلی آواز کی مالک ،خوبصورت گلوکارہ مومنہ مستحسن کل 27 ویں سالگرہ منائیں گی‘مومنہ مستحسن 5ستمبر 1992 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنا گلوکاری کا سفر 2016 میں استاد راحت فتح علی خان کے کوک اسٹوڈیو سیزن 9 سے شروع کیا تھا۔

وقت اشاعت : 04/09/2019 - 12:15:30

Rlated Stars :