منال خان نے ڈرامہ ’’حسد‘‘ کا کردار یارگار قرار دے دیا

بدھ 4 ستمبر 2019 12:27

منال خان نے ڈرامہ ’’حسد‘‘ کا کردار یارگار قرار دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 ستمبر2019ء) اداکارہ منال خان نے ڈرامہ ’’حسد‘‘ کا کردار یارگار قرار دے دیا۔ منال خان نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ جاری کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ڈرامہ ’’حسد‘‘ میں ان کا کردار ان کے لئے نا قابل فراموش ہے اور اس کی یاد ڈرامے ختم ہونے کے بعد بھی ہمیشہ ان کی زندگی میں رہے گی۔

(جاری ہے)

ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ شائقین کی شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ان کے کردار کو اتنا پسند کیا۔

وقت اشاعت : 04/09/2019 - 12:27:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :