ماورا کی مداحوں سے ’’لیٹس کلین کراچی‘‘ مہم میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل

جمعرات 5 ستمبر 2019 11:13

ماورا کی مداحوں سے ’’لیٹس کلین کراچی‘‘ مہم میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 ستمبر2019ء) ماورا نے اپنے مداحوں سے ’’لیٹس کلین کراچی‘‘ مہم میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل کردی۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ماورا حسین نے ٹویٹر پر تمام کراچی کے لوگوں سے گزا رش کی ہے کہ وہ اس مہم میںان کا ساتھ دیں اور مل کر کراچی شہر کو صاف ستھرا بنائیں ۔ یا درہے ماورا حسین نئے ڈرامہ ’’داسی‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی جو جلد ہی آن ائیر کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 05/09/2019 - 11:13:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :