میری نانی میری آئیڈیل ہیں، گی گی حدید

جمعرات 5 ستمبر 2019 11:49

میری نانی میری آئیڈیل ہیں، گی گی حدید
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 ستمبر2019ء) امریکی فیشن ماڈل گی گی حدید نے کہا کہ ان کی نانی ان کی آئیڈیل ہیں ۔ ماڈل گی گی حدید کا کہنا ہے کہ ان کی نانی نے بہادرانہ طور پر 6ماہ تک کینسر کی بیماری کا مقابلہ کیا اور اس دوران انہوں نے اپنی گھریلو ذمہ داریوں کو بھی نبھایا اور اس بیماری سے لڑتے ہوئے کبھی ہمت نہ ہاری۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ بھی ان کی آئیڈ یل ہیں اور وہ اُن کی طرح خود کو زندگی کے ہر موڑ پر مضبوط دیکھنا چاہتی ہیں۔

وقت اشاعت : 05/09/2019 - 11:49:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :