ڈرامہ سیریل’’ بے وفا‘‘ 16 ستمبر کو آن ایئر کیا جائے گا

جمعرات 5 ستمبر 2019 12:05

ڈرامہ سیریل’’ بے وفا‘‘ 16 ستمبر کو آن ایئر کیا جائے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 ستمبر2019ء) پاکستانی اداکارہ نوین وقار کا نیا ڈرامہ سیریل’’ بے وفا‘‘ 16 ستمبر کو آن ایئر کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

نوین وقار ،اُشنا شاہ اور علی رحمان کا ڈرامہ سیریل’’بے وفا‘‘ کی پہلی قسط 16ستمبر کو پیش کی جائے گی۔ عابس رضا کی ہدایت کاری میں بننے والے اس ڈرامے کی کہانی نوین وقار ،اُشنا شاہ اور علی رحمان کے کرداروں کے گرد گھومتی ہے ،ڈرامے کی کہانی رادین شاہ نے لکھی ہے۔

وقت اشاعت : 05/09/2019 - 12:05:35

Rlated Stars :