فلم’’بیڈ بوائز فار لائف‘‘ کا ٹریلر جاری

جمعرات ستمبر 12:39

فلم’’بیڈ بوائز فار لائف‘‘ کا ٹریلر جاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 ستمبر2019ء) ہالی وڈ فلم’’بیڈ بوائز فار لائف‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

عادل العربی اور بلال فالح کی ہدایت کاری مین بننے والی فلم’’بیڈ بوائز فار لائف‘‘ کا 2 منٹ 28 سکینڈ پر مبنی ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، فلم کی کاسٹ میں ول سمتھ، مرٹین لورنس، وانیسا ،الگزینڈر ، چارلس ملٹن، نیکی جام اوردیگر شامل ہیں۔ فلم17 جنوری 2020ء کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 05/09/2019 - 12:39:47

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments