اداکار احمدسفیان کی نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو میں شرکت

جمعہ 6 ستمبر 2019 12:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 ستمبر2019ء) خوبرو اداکار احمدسفیان نے نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

فلم ’’دال چاول ‘‘کے ہیرو احمد سفیان نے نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ میں شرکت کر کے شو کے یزبان کے مختلف سوالوںکے جواب دئیے اور پروگرام کے شرکاء کو اپنی فلم ’’ دال چاول ‘‘کے موضوع کے حوالے سے بھی تفصیلی آگاہ کیا ۔

وقت اشاعت : 06/09/2019 - 12:50:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :