چاند نے بھارت کو ماموں بنادیا، بھارتی مشن کی ناکامی پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا ہاتھ ہے، وینا ملک کا ٹوئٹ

ہفتہ 7 ستمبر 2019 12:08

چاند نے بھارت کو ماموں بنادیا، بھارتی مشن کی ناکامی پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا ہاتھ ہے، وینا ملک کا ٹوئٹ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 ستمبر2019ء) میزبان و اداکارہ وینا ملک نے بھارت کے چاند مشن کی ناکامی پر پر مزاح ٹوئٹس کئے ہیں۔ اداکارہ نے بھارتی چاند مشن کا مذاق اڑاتے ہوئے ایک توئٹ میں کہا کہ ’چندا نے بھارت کو ماموں بنادیا۔

(جاری ہے)

‘ایک ٹوئٹ میں اداکارہ نے کہا کہ بھارتیوں کو ٹوائلٹس کی زیادہ ضرورت ہے۔وینا ملک نے ایک مزاحیہ ٹوئٹ کی کہ چاند پر بھارتیوں کا داخلہ ممنوع ہے۔وینا ملک نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بھارت میں یہ خبر بننے والی ہے کہ بھارتی مشن کی ناکامی میں پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا ہاتھ ہے۔

وقت اشاعت : 07/09/2019 - 12:08:45

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :