نادیہ خان نے ایک بار پھر مارننگ شو کرنے کی ٹھان لی
اداکارہ نے نجی ٹی وی کے بجائے سرکاری ٹی وی سے کام کرنے کا معاہدہ فائنل کرلیا
بدھ 11 ستمبر 2019 12:56
(جاری ہے)
نادیہ نے مارننگ شوز کے یکسانیت کا شکار ہونے پر دوبارہ مارننگ شو نہ کرنے کا اعلان کیا تھا اور تمام تر توجہ اداکاری پر مرکوز کر دی تھی، انہوں نے کئی ڈراموں میں شاندار کام کیا تاہم اب پھر ان کو بطور میزبان مارننگ شو کا موقع ملا ہے۔نادیہ خان سرکاری ٹی وی کے کراچی سنٹر سے اپنا شو محرم الحرام کے بعد شروع کریں گی جس کی تمام تیاریاں مکمل کی جاچکی ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Cara Delevingne
Asha Bhosle
Katrina Bowden
Ajmal Malik
Kelly Reilly
Shazia Manzoor
Richa Chadda
Arjumman Mughal
Saira arshad
Avani Modi
Amy Poehler
Hareem Farooq
Showbiz News In Urdu
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ