اداکار عمران بخاری کل سے اپنی زیر تکمیل ڈرامہ سیریلز کی ریکارڈنگ میں حصہ لینگے

بدھ 11 ستمبر 2019 13:14

اداکار عمران بخاری کل سے اپنی زیر تکمیل ڈرامہ سیریلز کی ریکارڈنگ میں حصہ لینگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2019ء) نامور اداکار عمران بخاری پرسوں ( جمعہ) سے اپنی زیر تکمیل ڈرامہ سیریلزکی ریکارڈنگ میں حضہ لیں گے ۔

(جاری ہے)

عمران بخاری بعض نا گزیر وجوہات کی بناء پر دوہفتو ں سے شوبز سر گرمیوں میں حصہ نہیں لے رہے تھے تاہم اب وہ کل سے دوبارہ اپنی شوبز سر گرمیوں کاسلسلہ شروع کر رہے ہیں ۔

وقت اشاعت : 11/09/2019 - 13:14:25

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :