امریکی گلوکار ڈینیئل جانسٹن انتقال کر گئے

جمعرات 12 ستمبر 2019 11:44

امریکی گلوکار ڈینیئل جانسٹن انتقال کر گئے
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء) امریکی گلوکار ڈینیئل جانسٹن انتقال کر گئے۔ان کی عمر 58 برس تھی۔

(جاری ہے)

جانسٹن کے بھائی کے مطابق انکو حال ہی میں گردے کا مسئلہ ہوا تھا لیکن اب وہ بالکل تندرست تھے کہ بدھ کو اچانک ان کا انتقال ہو گیا،انتقال کی وجہ فوری طور سامنے نہیں آئی۔

وقت اشاعت : 12/09/2019 - 11:44:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :