ماورا حسین یاسر نواز کی نئی فلم مرکزی کردار ادا کریں گئی

جمعہ 13 ستمبر 2019 14:03

ماورا حسین یاسر نواز کی نئی فلم مرکزی کردار ادا کریں گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2019ء) پاکستانی ا داکارہ ماورا حسین یاسر نواز کی نئی فلم کا حصہ بن گئیں۔ فلم ’’رانگ نمبر 2‘‘ کے ہدایت کار یاسر حسین آئی ایم جی سی گروپ کی پیش کش میں بننے والی فلم کی ہدایت کاری دیں گے جس میں ماورا حسین مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کے میل کردار کی تلاش جاری ہے۔ فلم کے نام اور دیگر کاسٹ بارے تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔

وقت اشاعت : 13/09/2019 - 14:03:37

Rlated Stars :

متعلقہ عنوان :