اداکارہ مہک نور کی تماثیل تھیٹر میں واپسی

ہفتہ 14 ستمبر 2019 13:16

اداکارہ مہک نور کی تماثیل تھیٹر میں واپسی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2019ء) نامور اداکار ہ مہک نور کی دوبارہ تماثیل تھیٹر میں واپسی ہو گئی ۔ اداکارہ ان دنوں تماثیل تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ’’ کرکٹ والے ‘‘ میں جلوے بکھیر رہی ہیں اور ان کی رقص پرفارمنس کو بے حد سراہا جارہا ہے ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی تحریر و ہدایات نسیم وکی کی ہیں جو اس سے قبل بھی متعدد کامیاب اسٹیج ڈرامے پیش کر چکے ہیں۔

وقت اشاعت : 14/09/2019 - 13:16:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :