10سال کی عمر میں ایک کمرشل کے لئے پہلا گانا گایا تھا، عاصم اظہر

پیر 16 ستمبر 2019 11:54

10سال کی عمر میں ایک کمرشل کے لئے پہلا گانا گایا تھا، عاصم اظہر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2019ء) گلوکار عاصم اظہر نے کہا کہ انہوں نے 10سال کی عمر میں ایک کمرشل کے لئے پہلا گانا گایا تھا۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو کے دوران گلوکار عاصم اظہر کا کہنا تھا کہ ان کا پہلا گانا 10 سال کی عمر میں ڈیری ملک کے لئے ریکارڈ کروایا تھا اور ’’کوکو مو مجھے بھی دو‘‘ بھی انہوں نے گایا تھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ موسیقی ان کا جنون ہے جس میں وہ جدت پیدا کرنے کے خواہش مند ہیں۔

وقت اشاعت : 16/09/2019 - 11:54:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :