عتیقہ اودڈھو دوڈرامہ سیریلز اور ایک فلم کے پراجیکٹ میں مصروف

پیر ستمبر 12:43

عتیقہ اودڈھو دوڈرامہ سیریلز اور ایک فلم کے پراجیکٹ میں مصروف
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2019ء) نامور اداکارہ عتیقہ اودڈھو دوڈرامہ سیریلز اور ایک فلم کے پراجیکٹ میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ عتیقہ اوڈھو ان دنوں کراچی میں بننے والی دو ڈرامہ سیریلز میں ریکارڈنگ میں مصروف ہیں جن میں وہ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں ۔ عتیقہ اوڈھو ایک فلم میں بھی کردار نبھا رہی ہیں ۔عتیقہ اوڈھو کا شمار پاکستان کی خوبصور ت ترین اداکارائوں میں ہوتا ہے ۔

متعلقہ ستارے‎ :

Atiqa Odho

عتیقہ اوڈھو

Atiqa Odho

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/09/2019 - 12:43:53

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments