اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثناء 19ستمبر کو سالگرہ منائیں گی

پیر ستمبر 12:43

اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثناء 19ستمبر کو سالگرہ منائیں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2019ء)اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثناء 19ستمبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی۔عائشہ ثنا نے اپنے فنی کریئر کا آ غاز پی ٹی وی سے کیا اور خوب شہرت پائی ۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے ڈراموں میں اداکاری کے ساتھ ساتھ کمپیئرنگ میں بھی نام کمایا ۔عائشہ ثنا پی ٹی وی کے مارننگ شو میں میزبانی کے فرائض بھی انجام دیتی رہی ہیں ۔

متعلقہ ستارے‎ :

Ayesha Sana

عائشہ ثنا

Ayesha Sana

وقت اشاعت : 16/09/2019 - 12:43:53

Your Thoughts and Comments