علی عباس اور صبور علی’’ اب کرنا کیا ہے‘‘ کا آغاز کریں گے

منگل ستمبر 10:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2019ء) اداکار علی عباس اور صبور علی مہم ’’ اب کرنا کیا ہے‘‘ کا آغاز کریں گے۔ ایک انٹرویو کے دوران علی عباس کا کہنا تھا کہ وہ اپنی ساتھی اداکارہ صبور علی کے ساتھ مل کر مہم ’’اب کیا کرنا ہے‘‘ کا آغاز کر رہے ہیں جس کا مقصد ان تمام خواتین کو مدد کرنا اور ان کو ان کے حقوق سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان مردوں کو بھی اصلاح کرنا ہے جو عورت کی عزت نہیں کرتے ہیںً ۔

(جاری ہے)

یا د رہے علی عباس اداکارہ صبور علی کے ساتھ ڈرامہ ’’ نقب زن ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جو نجی ٹی وی پر آن ائیر جارہا ہے۔

وقت اشاعت : 17/09/2019 - 10:25:15

Your Thoughts and Comments