فلم ’’ہم پلس تم: ایک دوسرے کے لیے‘‘ کی پہلی جھلک جاری

منگل ستمبر 10:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2019ء) پاکستانی اداکار احد رضا میر اور سجل علی کی فلم’’ہم پلس تم: ایک دوسرے کے لیے‘‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

احد رضا میر اور سجل علی ڈراموں کے بعد اب ایک ساتھ فلم میں بھی دکھائی دیں گے، فلم کا نام’’ہم پلس :تم ایک دوسرے کے لیے‘‘ ہے جس کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے، جس میں دونوں ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔ فلم فروری2020ء میں نمائش کے لیے پش کی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/09/2019 - 10:30:18

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments