سوہائے علی آبڑو نے اپنا نیا فوٹو شوٹ مکمل

منگل 17 ستمبر 2019 10:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2019ء) پاکستانی اداکارہ سوہائے علی آبڑو نے اپنا نیا فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

(جاری ہے)

فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ سوہائے علی آبڑو نے مشہور ڈیزائنر علی ذیشان کی نئی کلاتھنگ لائن کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی گئی ہیں۔

وقت اشاعت : 17/09/2019 - 10:30:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :