فیضان خواجہ اور فریال محمود کامیڈی فلم’’ہاف فرائی‘‘ کی کاسٹ میں شامل

منگل ستمبر 11:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2019ء) پاکستانی اداکار یاسر حسین کے بعد فیضان خواجہ اور فریال محمود بھی کامیڈی فلم’’ہاف فرائی‘‘ کا حصہ بن گئے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ہدایت کار ابو الیہہ نے اعلان کیا کہ ان کی نئی فلم’’ہاف فرائی‘‘ میں یاسر حسین مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں اور اب انہوں نے بتایا کہ فلم میں فیضان خواجہ اور فریال محمود بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے، فیضان خواجہ ان دنوں منال خان کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’قسمت‘‘ اور فریال محمود ڈرامہ سیریل’’ داسی‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/09/2019 - 11:25:11

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments