نعمان اعجاز ، صبا قمر کے ساتھ ویب سیریز میں مرکزی کردار ادا کریں گے

منگل 17 ستمبر 2019 11:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2019ء) ٹی وی اداکار نعمان اعجاز،اداکارہ صبا قمر کے ساتھ نئی ویب سیزیر میں نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

نعمان اعجاز نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ اداکار صبا قمر کے ساتھ ایک ویب سیریز میں مرکزی کردار ادا کریں گے تاہم ابھی اس سیریز کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 17/09/2019 - 11:35:14