نادیہ خان کی’’مارننگ ایٹ ہوم‘‘ کے ساتھ مارننگ شو میں واپسی،ٹیزر جاری

بدھ 18 ستمبر 2019 10:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2019ء) ا داکارہ و میزبان نادیہ خان کے’’مارننگ ایٹ ہوم‘‘ کاٹیزر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

نادیہ خان نے کچھ ماہ قبل دوبارہ مارننگ شو کرنے کا عندیہ دیا تھا اور اب ان کے نئے مارننگ شو کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے، وہ پاکستان ٹیلی ویژن پر’’مارننگ ایٹ ہوم‘‘ کے نام سے شو کریں گی جس کی تاریخ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔

وقت اشاعت : 18/09/2019 - 10:55:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :