صبا قمر ہیلو میگزین کے سر ورق کی زینت بن گئیں

بدھ 18 ستمبر 2019 20:40

صبا قمر ہیلو میگزین کے سر ورق کی زینت بن گئیں
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2019ء) اداکارہ صبا قمر ہیلو میگزین کے سر ورق کی زینت بن گئیں۔

(جاری ہے)

صبا قمرہیلو میگزین کے ستمبر کے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئی ہیں،انہوں نے سوشل میڈیا پر سرورق کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے میرون رنگ کی میکسی زیب تن کر رکھی ہے۔صبا قمر سرمد کھوسٹ کی فلمکملی میں دکھائی دیںگی۔

وقت اشاعت : 18/09/2019 - 20:40:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :