شان شاہدکا وینا ملک کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

بدھ 18 ستمبر 2019 20:53

شان شاہدکا وینا ملک کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2019ء) اداکار شان شاہد نے وینا ملک کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ وینا ملک چھاتی کی بیماریفبروڈینوما کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھیں اوران کی کامیاب سرجری بھی ہو گئی ہے جس پر شان شاہد کی ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے جس پر وینا ملک نے ان کا شکریہ ادا کیا۔

وقت اشاعت : 18/09/2019 - 20:53:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :