ڈرامہ سیریل’’الف‘‘ کی پہلی جھلک جاری

جمعرات 19 ستمبر 2019 11:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2019ء) اداکارہ سجل علی کے نئے ڈرامہ سیریل’’الف‘‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔

(جاری ہے)

ڈرامہ سیریل’’الف‘‘ کے ہدایت کار حسیب حسن جبکہ ڈرامے کی کاسٹ میں سجل علی، حمزہ علی عباسی، کُبری خان، جاوید شیخ، احسن خان، بلال اشرف، صدف کنول، ثمینہ پیرزادہ اور دیگر شامل ہیں، ڈرامے کی کہانی حمیرا احمد نے لکھی ہے، جو جلد آن ا یئر کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 19/09/2019 - 11:14:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :