ہمیں ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کر نا چاہیے، حِرا مانی

جمعرات 19 ستمبر 2019 11:14

ہمیں ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کر نا چاہیے، حِرا مانی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2019ء) اداکارہ حرا مانی نے کہا کہ ہمیں ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کر نا چاہیے۔

(جاری ہے)

حرا مانی نے اپنی ایک بات چیت میں کہا کہ انسان اپنے رب کا جتنا شکر اد اکرے کم ہے کیونکہ ہم ان کی ایک بھی نعمت کا بدلہ نہیں چکا سکتے اس لیے ہمیں ہر حال میں اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرنا چاہیے جس نے ہمیں اتنی ساری نعمتوں سے نوازا ہے۔

وقت اشاعت : 19/09/2019 - 11:14:37

Rlated Stars :