فضاء علی کامیڈین امان اللہ کی عیادت کرنے ہسپتال پہنچ گئیں

جمعرات 19 ستمبر 2019 11:19

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2019ء) اداکارہ ٖفضاء علی کامیڈین امان اللہ کی عیادت کرنے ہسپتال پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ اور میزبان ٖفضاء علی کامیڈین امان اللہ کی عیادت کے لئے ہسپتال پہنچ گئیں، اس سلسلے میں انہوں نے انسٹا گرام میں ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ امان اللہ کی عیادت کی اور اس موقع پر کامیڈین امان اللہ نے پیغام ریکارڈ کروایا جس میں انہوں نے تمام لوگوں اور اداکاروں کا ان کی عیادت اور پیار کے لئے شکریہ ادا کیا اور شائقین سے اپیل کی کہ ان کے لئے مزید دعا کریںتاکہ وہ مکمل طور ہر صحت یاب ہوکر دوبارہ سے ان کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر سکیں۔

وقت اشاعت : 19/09/2019 - 11:19:45

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :