اداکاراچھی خان کوفلم’’عشق میراانمول‘‘کی کاسٹ میں شامل کرلیا گیا

جمعرات 19 ستمبر 2019 22:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2019ء) پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکاراچھی خان کونئی پنجابی فلم’’عشق میراانمول‘‘کی کاسٹ میں شامل کرلیا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق ماہیہ پروڈکشن کے بینرتلے بننے والی نئی پنجابی فلم’’عشق میراانمول‘‘کی عکسبندی ان دنوں مسلسل جاری ہے،فلم میں اب اداکاراچھی خان کوکاسٹ کرلیا گیا ہے جو فلم میں اہم کردارنبھائیں گے،فلم کے مصنف وہدائیتکارباسوچودھری ہیں،پروڈیوسرنعیم خان ہیں،فلم کو مکمل ہونے کے بعد سینماء گھروں کی زینت بنایا جائیگا۔
وقت اشاعت : 19/09/2019 - 22:30:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :