لڑائی جھگڑوں کی بجائے امن و محبت کا پیغام پھیلائیں، ارمینہ رانا خان

جمعہ 20 ستمبر 2019 11:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2019ء) اداکارہ ارمینہ رانا خان نے کہا ہے کہ ہمیں لڑائی جھگڑوں کی بجائے امن و محبت کا پیغام پھیلاناچاہیے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ زندگی بہت مختصر ہے اس لیے اس میں نفرتوں، لڑائی جھگڑوں اور منفی سوچوں کو پروان چڑھانے کی بجائے امن و محبت کا پیغام دینا چاہیے،اس سے آپ کی زندگی خوشگوار ہو گی اور لوگ آپ کیجانے کے بعد بھی آپ کو اچھے لفظوں میں ہمیشہ یاد کریں گے۔

وقت اشاعت : 20/09/2019 - 11:11:52

Rlated Stars :