امرخان نے صبور علی کے ساتھ سالگرہ منائی

جمعہ 20 ستمبر 2019 11:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2019ء) اداکارہ امرخان نے صبور علی کے ساتھ اپنی سالگرہ منائی ۔

(جاری ہے)

امرخان نے انسٹا گرام میں اپنی سالگرہ کی تصاویر شیئر کی جس میں انہوں نے اداکارہ صبور علی کے ساتھ مل کر کیک کاٹا، اس موقع پر اداکارہ نے نیک خواہشات کے لئے اپنے تمام ساتھی اداکاروں اور مداحوں کا شکریہ ادا بھی کیا۔

وقت اشاعت : 20/09/2019 - 11:44:52

Rlated Stars :