کیرئیر کی پہلی پنجابی فلم ’’ گجر ویر ‘‘میں یادگار کردار نبھا رہی ہوں‘ چاہت شیخ
نئے ٹیلنٹ کو موقع دیاجائے تو ہم بالی وڈ کو کہیں پیچھے چھوڑ سکتے ہیں‘ انٹر ویو میں گفتگو
ہفتہ 21 ستمبر 2019 12:55
(جاری ہے)
جتنی زیادہ نئی فلمیں بنیں گی فلم انڈسٹری اتنی زیادہ مضبوط ہو گی ۔
ا نہوں نے کہا کہ اگر نئے ٹیلنٹ کو موقع دیاجائے تو ہم بالی وڈ کو کہیں پیچھے چھوڑ سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فلمساز خالد سکندر اور ہدایتکار ملک خالد ابراہیم کی فلم ’’گجر ویر ‘‘میں یاد گار کردار کر رہی ہوں جو میر ے پرستاروں کو مدتوں یاد رہے گا ۔چاہت شیخ نے کہا کہ اسٹیج کو بھی وقت دے رہی ہوں کیونکہ یہ سیکھنے کیلئے بہترین پلیٹ فارم ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Stan Lee
Syra Yousuf
Ali Abbas Zafar
Ekta Kapoor
shahnaz begum
Charlize Theron
Olivia DeJonge
Adrianne Palicki
Lily James
Lucky Ali
Javier Bardem
Abida Parveen
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا