میشا شفیع کے وکیل نے گلوکار علی ظفرکے بیان پرجرح مکمل کر لی

ہفتہ 21 ستمبر 2019 17:22

میشا شفیع کے وکیل نے گلوکار علی ظفرکے بیان پرجرح مکمل کر لی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2019ء) لاہور کی سیشن عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع کے وکیل کی جانب سے اداکار و گلوکار علی ظفرکے بیان پرجرح مکمل کرنے کے بعد کیس کی مزید سماعت 07 اکتوبرتک ملتوی کردی۔

(جاری ہے)

دوران سماعت گلوکارہ میشا شفیع کے وکیل نے علی ظفرکے بیان پرجرح کی جس کے بعد عدالت نے کیس کی مزید سماعت 7اکتوبر تک ملتوی کر تے ہوئے فریقین کے وکلا ء کوحتمی بحث کے لئے طلب کرلیا۔

وقت اشاعت : 21/09/2019 - 17:22:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :