ریمبو فلم سیریز کی پانچویں فلم 'ریمبو 5:لاسٹ بلڈ دنیا بھر میں ریلیز کردی گئی

ہفتہ 21 ستمبر 2019 20:32

ریمبو فلم سیریز کی پانچویں فلم 'ریمبو 5:لاسٹ بلڈ دنیا بھر میں ریلیز کردی گئی
نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 ستمبر2019ء) ریمبو فلم سیریز کی پانچویں فلم 'ریمبو 5:لاسٹ بلڈ دنیا بھر میں ریلیز کردی گئی۔یڈریان گرنبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی ایکشن اور تھرل سے بھرپور اس فلم میں سلویسٹر اسٹالون مرکزی کردار ریمبو میں ایک بار پھر سے جلوہ گر ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکار پیز ویگا، آسکر جینیڈا، اینڈریا بیریزا، ارون کوہان، جائوکوئن کوسیو اور سرجیو پیرسکئی شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 21/09/2019 - 20:32:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :