رابعہ بٹ اداکارعدنان صدیقی کے ہمراہ ڈرامہ سیریل’’مجھے وداع کر‘‘ میں دکھائی دیں گی

اتوار 22 ستمبر 2019 11:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2019ء) اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ عدنان صدیقی کے ہمراہ ڈرامہ سیریل’’مجھے وداع کر‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

(جاری ہے)

ڈرامہ سیریل’’آنگن‘‘ کے بعد رابعہ بٹ اب ڈرامہ سیریل’’مجھے وداع کر‘‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی، انہوں نے کہا کہ ڈرامے کی عکسبندی کے دوران انہیں بہت مزہ آیا کیونکہ ٹیم بہت اچھی ہے، انہوں نے کہا کہ ان کے لیے لاہور سے کراچی آنا اور پھروہاں 20,25دن رہنا تھوڑا مشکل ہوتا ہیکیونکہ ان پر گھرکیکچھ ذمہ داریاں ہیں، ڈرامے کی کاسٹ میں سجل علی، احد رضا میر، عدنان صدیقی، میرا سیٹھی اور دیگر شامل ہیں،ڈرامے کے ہدایت کار احسن تالش جبکہ مصنفہ فرحت اشتیاق ہیں۔

وقت اشاعت : 22/09/2019 - 11:20:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :