دنیا میں تبدیلی لانے کے لیے سوچ کا بدلنا بہت ضروری ہے، اریبہ حبیب

اتوار ستمبر 11:55

ْ اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2019ء) اداکارہ اریبہ حبیب نے کہا ہے کہ دنیا میں تبدیلی لانے کے لیے سوچ کا بدلنا بہت ضروری ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ لباس بدل کر آپ دنیا کو نہیں بدل سکتے اس کے لیے سوچوں کو تبدیل کرنا ہو گا، مثبت سوچ اور رویوں سے ہی کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے، اس لیے ظاہری چیزوں کو بدلنے کی بجائے اپنے اندر کے انسان کو بہتر کرنے کی کوشش کریں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/09/2019 - 11:55:14

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments