ریما میری بہنوں جیسی ہے اور میں اس کا بے حد احترام کرتی ہوں ‘ میرا

ایک ہی شعبے میں کام کرنیوالوں کے درمیان اونچ نیچ ہو جاتی ہے لیکن یہ وقتی ہوتی ہے

پیر 23 ستمبر 2019 13:25

ریما میری بہنوں جیسی ہے اور میں اس کا بے حد احترام کرتی ہوں ‘ میرا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2019ء) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ اداکارہ ریما میری بہنوںجیسی ہے اور میں اس کا بے حد احترام کرتی ہوں ، ریمامیرے دل میں رہتی ہے اور اس کا اپنا مقام ہے ۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ ایک ہی شعبے میں کام کرنے والے لوگوں کے درمیان اونچ نیچ ہو جاتی ہے لیکن یہ وقتی ہوتی ہے ۔ میں ریما کو بالکل اپنی بہنوں کی طرح سمجھتی ہوں اور اس کا بے حد احترام بھی کرتی ہوں ۔ ریما میرے د ل میں رہتی ہے اور اس کا اپنا ایک مقام ہے ۔ میرا نے کہا کہ بالکل تندرست اور سپر فٹ ہوں اور بہت جلد بڑی سکرین پر دوبارہ نظر آئوں گی ۔

وقت اشاعت : 23/09/2019 - 13:25:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :