عینی طاہرہ اداکار سینئر اداکار عرفان کھوسٹ کی دوسری بیوی بن گئیں

جمعرات 26 ستمبر 2019 12:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2019ء) اداکارہ عینی طاہرہ سینئر اداکار عرفان کھوسٹ کی دوسری بیوی بن گئیں ۔ دونوں اداکار یہ کردار ڈرامہ سیریل ’’مسٹر اینڈ مسز شمیم ‘‘میں ادا کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ڈرامے کی ریکارڈنگ لاہور کے علاقہ اسلامیہ پارک میں ہوئی جس میں عینی طاہرہ ،عرفان کھوسٹ ،صبا ء قمراور، نعمان اعجاز نے حصہ لیا ۔

وقت اشاعت : 26/09/2019 - 12:10:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :