میکال ذوالفقار فلم ’’ہوئے تم اجنبی‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گے

جمعرات 26 ستمبر 2019 12:10

میکال ذوالفقار فلم ’’ہوئے تم اجنبی‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2019ء) اداکار میکال ذوالفقار فلم ’’ہوئے تم اجنبی‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ ’’ہوئے تم اجنبی‘‘ اینکر اور صحافی کامران شاہد کی بطور ہدایت کار پہلی فلم ہوگی جس میں میکال ذوالفقار، اداکارہ سعدیہ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

فلم رومانوی کہانی پر مبنی ہے اور فلم کی کاسٹ میں ثمینہ پیرزادہ، محمود اسلم بھی شامل ہیں۔ فلم آئندہ سال سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 26/09/2019 - 12:10:07

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :