سنیئرفنکاروں کو نظر انداز کرنا اچھی روایت نہیں ، ماہ نور

ٹیلنٹ کا کام دیکھ کر خوشی ہوتی ہے نوجوان میعاری فلمیں پروڈیوس کررہے ہیں

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 26 ستمبر 2019 15:27

سنیئرفنکاروں کو نظر انداز کرنا اچھی روایت نہیں ، ماہ نور
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 ستمبر2019ء،نمائندہ خصوصی باﺅ اصغر) سنیئرزکو زیادہ عزت واحترام دینے کے ساتھ ان کے لیے خصوصی کردار تخلیق کیے جاتے ہیں جب کہ ہمارے ہاں سنیئرکو نظر انداز کردیا جاتا ہے تاہم سنیئرفنکاروں کو نظر انداز کرنا اچھی روایت نہیں ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان شوبز انڈسٹری کی ناموراداکارہ و پرفارمز ماہ نور نے کیا، انہوں نے کہا کہ نئے ٹیلنٹ کا کام دیکھ کر خوشی ہوتی ہے نوجوان فلم میکر اچھی اورمیعاری فلمیں پروڈیوس کررہے ہیں،ایک سوال کے جواب میں ماہ نور نے کہا کہ ان دنوں زیادہ توجہ اپنے یو ٹیوب چینل پر دے رہی ہوں مختلف پروگرام ترتیب دیئے ہیں جن پر کام جاری ہے۔
وقت اشاعت : 26/09/2019 - 15:27:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :