فلم ’’چارلیزاینجلز‘‘ 30 اکتوبر کو ریلیز ہو گی

جمعہ 27 ستمبر 2019 13:15

فلم ’’چارلیزاینجلز‘‘ 30 اکتوبر کو ریلیز ہو گی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2019ء) ہالی وڈ فلم ’’چارلیزاینجلز‘‘ 30اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

الزبتھ بنکس کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’چارلیزاینجلز‘‘ کی کہانی ایسی تین اینجلز کے گرد گھومتی ہے جو لوگوں کو زمین پر ہونے والے بڑے طوفان سے بچانے کی کوشش کرتی ہیں ، فلم کی کاسٹ میں اداکارہ نائومی سکاٹ، الزبتھ بنکس اور کرسٹن سٹورٹ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 27/09/2019 - 13:15:13

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :