دن میں دو تین بار والدہ سے ملنے جاتا ہوں، ساحر لودھی

منگل 1 اکتوبر 2019 11:47

دن میں دو تین بار والدہ سے ملنے جاتا ہوں، ساحر لودھی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اکتوبر2019ء) اداکار ساحر لودھی نے کہا کہ وہ والدہ کو کھونے سے ڈرتے ہیں۔ نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اپنی والدہ کے بہت قریب ہیں اور انہیں کھونے سے ڈرتے ہیں ۔

(جاری ہے)

ایک سوال پر انہوںنے کہا کہ والدین کا رشتہ بے غرض ہے اوروالدہ کو دن میں2 سے 3 مرتبہ ملنے جاتے ہیں کیونکہ جب ان کی والدہ بیمار تھیں تو وہ ان سے اکثر کہتی تھیں کہ انہیں موت سے خوف نہیں آتا ہے بس مرنے کے بعد وہ انہیں نہیں دیکھ پائیں گی اور اس بات کے اٖحساس نے ان کو والدہ کے مزید قریب کردیا ہے ۔ ساحر لودھی فلم ’’موسم‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔

وقت اشاعت : 01/10/2019 - 11:47:42

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :