- Home
- شوبز
- فلم سٹار شان کے والد اور لالی ووڈ کے فلم ساز ، مصنف وہدایت کار ریاض شاہد کی 47ویں برسی منگل کو ..
فلم سٹار شان کے والد اور لالی ووڈ کے فلم ساز ، مصنف وہدایت کار ریاض شاہد کی 47ویں برسی منگل کو منائی گئی
منگل 1 اکتوبر 2019 13:30
(جاری ہے)
1962ء میں فلم سسرال کی کامیابی سے وہ رائٹر ، فلم ساز ، ہدایتکار کے طورپر بھی ابھرے ۔
1963ء میں شکوہ، 1964ء میں خاموش رہو ،1965ء پنجابی فلم اللہ دتہ ، نظام لاہور نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے ۔ اے پی پی کے مطابق ریاض شاہد کی نیلو سے ملاقات فلم اللہ دتہ کی شوٹنگ کے دوران ہوئی جس کے بعد انہوںنے ایک دوسرے کو اپنا جیون ساتھی بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے شادی کر لی ۔فلم ساز ریاض شاہد اور نیلو کے بطن سے ان کی ایک بیٹی زرقا اور دو بیٹے سروش اور شان پیدا ہوئے ۔ ریاض شاہد نے 1966ء میں بدنام ، مجبور باغی سردار ، جواب دو کے نام سے فلمیں لکھیں جو انتہائی کامیاب رہیں ۔ گنہگار ، ماں باپ ، زرقا، غرناطہ، یہ امن،بہشت ، حیدر علی ، فرنگی سمیت دیگر درجنوں کامیاب فلموں نے ریاض شاہد کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ۔ ان کی ایک ایک فلم نے بیک وقت 8،8ایوارڈ جیت کر ایک نئی تاریخ رقم کی ۔ ریاض شاہد یکم اکتوبر 1972ء کوبلڈ کینسر کے عارضہ میں مبتلا ہونے کے بعد اپنے مالک حقیقی سے جا ملے ۔ مرحوم کی برسی کے موقع پر الیکٹرانک میڈیا نے خصوصی پروگرامات نشر جبکہ پرنٹ میڈیا نے بھی خاص مضامین کی اشاعتوں کا اہتمام کیا ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Naseebo Lal
Pooja Bhatt
Naomie Harris
Kamal Haasan
Kim Sharma
Robbie Amell
Arbaaz Khan
sanjay mishra
Firdous Jamal
Aimee Teegarden
Imogen Poots
Natalie Martinez
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار