اردن میں شاہ رخ خان کا ہم شکل توجہ کا مرکز بن گیا

بدھ 2 اکتوبر 2019 11:54

اردن میں شاہ رخ خان کا ہم شکل توجہ کا مرکز بن گیا
عمان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اکتوبر2019ء) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا ہم شکل سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ہر ایک کی مرکز نگاہ بنا ہوا ہے، انسٹا گرام پر وائرل بھیانی نامی ایک اکاؤنٹ نے شاہ رخ سے مشابہہ شخص کی تصویر اپ لوڈ کی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے اپنے کیپشن میں لکھا کہ اردن سے تعلق رکھنے والے ایک فوٹو گرافر کی شکل شاہ رخ خان سے ملتی ہے، اردن سے تعلق رکھنے والے شاہ رخ کے ہم شکل کا نام ’’اکرم العیساوی‘‘ بتایا جا رہا ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق اکرم العیساوی کو معلوم ہے کہ وہ کنگ خان کی طرح نظر آتے ہیں۔

وقت اشاعت : 02/10/2019 - 11:54:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :