گلوکار امانت راہی کے نئے ’’ٹپے ماہیے‘‘سوشل میڈیا پر چھا گئے
لوگ آج بھی پنجابی کلچر پسند کرتے ہیں پنجابی ’’ماہیوں ‘‘نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی،امانت راہی
عمر جمشید بدھ 2 اکتوبر 2019 16:31
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان مے معروف فوک گلوکارامانت راہی کے نئے پنجابی ’’ٹپے ماہیے ‘‘سوشل میڈیا کے ست رنگ یوٹیوب چینل پر ریلیز کیے گئے جنہوں نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پردھوم مچا دی ،اس سے قبل بھی ست رنگ یوٹیوب نیوزچینل پر مختلف گلوکاروں کے پنجابی ‘‘ٹپے ماہیے‘‘ریلیز کیے گے جنہوں نے بے حد مقبولت حاصل کی اور اب امانت راہی کی آواز میں نئے ’’ٹپے ماہیے ‘‘والیم 4ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر چھا گئے،ہمارے نمائندے سے ملاقات میں درد کا راہی امانت راہی نے بتایا کہ ہم اپنے پنجابی کلچر کو چھوڑ کر غلطی کر رہے ہیں لوگ آج بھی پنجابی کلچر پسند کرتے ہیں میرے نئے پنجابی ’’ماہیوں ‘‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے ۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Saba Hameed
Matthew Goode
kinza hashmi
Meagan Good
Pritam Chakraborty
Swara Bhaskar
Anjuman
Rihanna
Olivia Cooke
Karishma Kotak
Sila Hussain
Fred Savage
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی