وحید مراد مرحوم کی 81 ویں سالگرہ منائی گئی

بدھ 2 اکتوبر 2019 19:48

وحید مراد مرحوم کی 81 ویں سالگرہ منائی گئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اکتوبر2019ء) پاکستان فلم انڈسٹری کے مشہور معروف اداکار اور فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد مرحوم کی 81 ویں سالگرہ بدھ کے روز منائی گئی۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے فلم، سٹیج اور ٹی وی کی اداکاروں سمیت مرحوم کے چاہنے والوں نے مختلف تقاریب منعقد کیں اور سالگرہ کے کیک کاٹے، وحید مراد 2 اکتوبر 1938ء میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنے فلمی سفر کا آغاز فلم اولاد سے کیا اور مرنے تک انہوں نے لالی وڈ میں اپنے فن کے جوہر دکھائے۔

وقت اشاعت : 02/10/2019 - 19:48:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :