گلوکار امانت راہی کے نئے ’’ٹپے ماہیے‘‘سوشل میڈیا پر چھا گئے

لوگ آج بھی پنجابی کلچر پسند کرتے ہیں پنجابی ’’ماہیوں‘‘نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی،امانت راہی

بدھ 2 اکتوبر 2019 19:54

گلوکار امانت راہی کے نئے ’’ٹپے ماہیے‘‘سوشل میڈیا پر چھا گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اکتوبر2019ء) گلوکار امانت راہی کے نئے ’’ٹپے ماہیے‘‘سوشل میڈیا پر چھا گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان مے معروف فوک گلوکارامانت راہی کے نئے پنجابی ’’ٹپے ماہیے ‘‘سوشل میڈیا کے ست رنگ یوٹیوب چینل پر ریلیز کیے گئے جنہوں نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پردھوم مچا دی ،اس سے قبل بھی ست رنگ یوٹیوب نیوزچینل پر مختلف گلوکاروں کے پنجابی ‘‘ٹپے ماہیے‘‘ریلیز کیے گے جنہوں نے بے حد مقبولت حاصل کی اور اب امانت راہی کی آواز میں نئے ’’ٹپے ماہیے ‘‘والیم 4ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر چھا گئے،ہمارے نمائندے سے ملاقات میں درد کا راہی امانت راہی نے بتایا کہ ہم اپنے پنجابی کلچر کو چھوڑ کر غلطی کر رہے ہیں لوگ آج بھی پنجابی کلچر پسند کرتے ہیں میرے نئے پنجابی ’’ماہیوں‘‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔

وقت اشاعت : 02/10/2019 - 19:54:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :