مہوش حیات کو مسئلہ کشمیر پر آواز اٹھانی چاہیے تھی، رابی پیر زادہ

جمعرات 3 اکتوبر 2019 15:07

مہوش حیات کو مسئلہ کشمیر پر آواز اٹھانی چاہیے تھی، رابی پیر زادہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2019ء) گلوکارہ رابی پیر زادہ نے مسئلہ کشمیر پر اداکارہ مہوش حیات کے خاموشی اختیار کرنے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ مہوش حیات ایک سماجی کارکن ہیں اور وہ پاکستان کے ضرورت مند افراد کی زندگی بہتر بنا رہی ہیںلیکن کشمیر کی حمایت میں ان کے جواب نہ دینے والے عمل نے انہیں چونکا دیا ہے ،انہیں کشمیر کے لئے آواز اٹھانی چاہیے تھی۔

وقت اشاعت : 03/10/2019 - 15:07:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :