ثانیہ شمشاد چھٹیاں منانے سڈنی پہنچ گئیں

جمعرات 3 اکتوبر 2019 15:07

ثانیہ شمشاد چھٹیاں منانے سڈنی پہنچ گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2019ء) اداکارہ ثانیا شمشاد نے چھٹیاں منانے کے لئے سڈنی پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ فجی اورسڈنی میں چھٹیاں مناتے ہوئے تصاویر شیئر کی ہیں، انہوں نی24 جولائی کو آسٹریلوی گلوکار حادیاث کے ساتھ شادی کی جو آسٹریلیا میں مقیم ہیں۔

وقت اشاعت : 03/10/2019 - 15:07:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :