اداکار شان کی فلم ’’ضرار‘‘ کا پہلا ٹیزر رواں ماہ جاری جائیگا، فلم دسمبر میں ریلیز کی جائیگی

ہفتہ 5 اکتوبر 2019 11:53

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اکتوبر2019ء) اداکار شان شاہد کی نئی فلم ’’ضرار‘‘ کا پہلا ٹیزر رواں ماہ جاری ہوگا جبکہ فلم دسمبر میں ریلیز کی جائیگی۔

(جاری ہے)

شان شاہد کی ہدایتکاری میں ببنے والی اس فلم میں اداکار خود مرکزی کردار ادا کرتے نظرآئیں گے جبکہ اداکارہ کرن ملک ان کے مقابل ہوں گی، فلم کی کاسٹ میں ندیم بیگ، نیر اعجاز، عدنان بٹ اور ڈیوڈ لارنس شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 05/10/2019 - 11:53:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :