اداکارہ چاندنی ملک نے محنت کے بل بوتے پر اسٹیج کی دنیا میں اعلیٰ مقام بنایا،حاجی تنویرحسین پہلوان

چاندنی ملک میں خدادادصلاحیتیںموجود، یہ آنے والے وقت میں اسٹیج کی سپرسٹار بن کر ابھرے گی۔اسٹیج پروڈیوسرکی گفتگو

ہفتہ اکتوبر 20:49

اداکارہ چاندنی ملک نے محنت کے بل بوتے پر اسٹیج کی دنیا میں اعلیٰ مقام ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اکتوبر2019ء) اسٹیج کے معروف پروڈیوسرحاجی تنویرحسین پہلوان نے کہا ہے کہ اسٹیج کے معروف اداکارہ چاندنی ملک نے اسٹیج کی دنیا میںبہت ہی کم عرصے میں اپنی محنت کے بل بوتے پر بغیرکسی سفارش کے ایک اعلیٰ مقام بنایا ہے،انہوں نے کہا کہ چاندنی ملک میں ٹیلنٹ قدرتی طورپرموجودہے،وہ اسٹیج کی دنیا میں اپنا سفر کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہے،چاندنی ملک کو دن بدن کامیابیوں پر کامیابیاں مل رہی ہیں،جوکہ ایک خوش آئندبات ہے،حاجی تنویرحسین پہلوان نے مزیدکہا کہ چاندنی ملک میں خدادادصلاحیتیں پائی جاتی ہیں اور امیدکی جارہی ہے کہ یہ آنے والے وقت میں اسٹیج کی سپرسٹار بن کر ابھرے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

رابی پیرزادہ کے بعد معروف ماڈل کی بھی غیر اخلاقی تصاویر اور ویڈیوز ..

رابی پیرزادہ کے بعد معروف ماڈل کی بھی غیر اخلاقی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک کر دی گئیں

رابی پیرزادہ کے بعد معروف ماڈل کی بھی غیر اخلاقی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک کر دی گئیں، ہیکرز کے گروہ نے پاکستانی ماڈل سمارا چوہدری کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ پر پھیلا دیں، کاروائی میں مبینہ طور پر لاہور میں سرگرم ایک گروہ ملوث ہے۔ ... مزید

وقت اشاعت : 05/10/2019 - 20:49:29

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments